Home / Uncategorized / ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ الیون کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے
ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ الیون کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے

ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ الیون کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے

آئی سی سی کے مطابق ورلڈ الیون کے کپتان اوئن مورگن کے زخمی ہونے کے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 میچ میں ورلڈ الیون کی قیادت شاہد آفریدی کریں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top