Home / Uncategorized / ویوو کا نیا فلیگ شپ فون طاقتور سیلفی کیمرے کے ساتھ
ویوو کا نیا فلیگ شپ فون طاقتور سیلفی کیمرے کے ساتھ

ویوو کا نیا فلیگ شپ فون طاقتور سیلفی کیمرے کے ساتھ

چینی کمپنی ویوو نے اپنا نیا فلیگ شپ فون وی 9 متعارف کرادیا ہے اور یہ بھی ایپل کے آئی فون ایکس (10) کے ڈیزائن سے متاثر ہے (یہاں تک کہ فون کا پچھلا حصہ بھی آئی فون سے ملتا جلتا ہے)۔

تاہم چینی کمپنی کا یہ نیا فون دلچسپ ٹیکنالوجی سے بھی لیس ہے۔

سب سے پہلی چیز تو فون کا فرنٹ کیمرہ جو کہ آئی فون ایکس جیسے نوچ میں چھپا ہوا ہے، 24 میگاپکسل کا ہے جو عام طور پر سیلفی کیمروں کے لیے نہیں دیا جاتا۔

Comments are closed.

Scroll To Top