Home / Uncategorized / ویڈیو انٹرویو کا ریکارڈ، ضمنی ریفرنس کا حصہ
ویڈیو انٹرویو کا ریکارڈ، ضمنی ریفرنس کا حصہ

ویڈیو انٹرویو کا ریکارڈ، ضمنی ریفرنس کا حصہ

قومی احتساب بیورو یعنی نیب نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف، ان کے بیٹوں حسن نواز، حسین نواز، بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف لندن کے مہنگے ترین علاقے میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے بارے میں ایک ضمنی ریفرنس دائر کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top