Home / Uncategorized / ٹرمپ پوتن ملاقات: ’پوتن سے ملاقات میں کوئی برائی نہیں‘
ٹرمپ پوتن ملاقات: ’پوتن سے ملاقات میں کوئی برائی نہیں‘

ٹرمپ پوتن ملاقات: ’پوتن سے ملاقات میں کوئی برائی نہیں‘

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں روسی صدر ولادی میر پوتن سے ملاقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کو اس ملاقات سے ’بہت کم توقعات ہیں‘۔

Comments are closed.

Scroll To Top