Home / Uncategorized / ٹروڈو کے ’بالی وڈ ملبوسات‘ کے چرچے
ٹروڈو کے ’بالی وڈ ملبوسات‘ کے چرچے

ٹروڈو کے ’بالی وڈ ملبوسات‘ کے چرچے

جب روایتی انڈین ملبوسات کی بات کریں تو شاید ہی کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو جیسا کوئی شوقین ہوگا۔

جسٹن ٹروڈو انڈین کے لیے انڈین ملبوسات نئے نہیں ہیں، وہ دیوالی کی سرکاری تقریبات میں ایسے ملبوسات کا استعمال کرتے رہے ہیں اور گذشتہ سال اس تہوار میں انھوں نے خاص بالی وڈ انداز کا لباس زیب تن کیا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top