Home / Uncategorized / ٹوئٹر پر جنگ: نواز شریف ’قوم کا بیٹا‘ یا ’سب سے زیادہ کرپٹ بیٹا‘
ٹوئٹر پر جنگ: نواز شریف ’قوم کا بیٹا‘ یا ’سب سے زیادہ کرپٹ بیٹا‘

ٹوئٹر پر جنگ: نواز شریف ’قوم کا بیٹا‘ یا ’سب سے زیادہ کرپٹ بیٹا‘

یہ ہیش ٹیگ نواز شریف کے بدھ کو احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس میں اپنا بیان مکمل کرانے کے بعد ٹوئٹر پر ٹرینڈ ہوا جس میں ان کا کہنا تھا کہ اُن کا جرم صرف وہی ہے جو اُنھوں نے 20 سال پہلے کیا تھا۔ ان کا اشارہ سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top