Home / Uncategorized / ٹورونٹو میں 25 سالہ ایلک میناسیان نے جان بوجھ کر وین لوگوں پر چڑھائی، 10 افراد ہلاک
ٹورونٹو میں 25 سالہ ایلک میناسیان نے جان بوجھ کر وین لوگوں پر چڑھائی، 10 افراد ہلاک

ٹورونٹو میں 25 سالہ ایلک میناسیان نے جان بوجھ کر وین لوگوں پر چڑھائی، 10 افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر ٹورونٹو میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک ڈرائیور نے اپنی وین فٹ پاتھ پر چڑھا کر راہگیروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں سے اکثر کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top