Home / Uncategorized / ٹوماہاک میزائل: کتنے ہدف تک پہنچے، کتنے تباہ کیے گئے؟
ٹوماہاک میزائل: کتنے ہدف تک پہنچے، کتنے تباہ کیے گئے؟

ٹوماہاک میزائل: کتنے ہدف تک پہنچے، کتنے تباہ کیے گئے؟

شامی شہر دوما میں کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ استعمال کے بعد امریکہ، برطانیہ اور فرانس کی افواج نے شام پر متعدد میزائل داغے ہیں۔

امریکی ڈائریکٹر آف جائنٹ سٹاف لیفٹیننٹ جنرل کینتھ میکنزی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ نے آٹھ سٹارم شوٹر، جب کہ فرانس نے سکیلپ میزائل فائر کیے، تاہم زیادہ تر میزائل امریکہ کی جانب سے آئے اور یہ سب ٹوماہاک میزائل تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top