Home / Uncategorized / ٹیسٹ میچ میں ٹاس کی رسم کو ختم کرنے کی تجویز
ٹیسٹ میچ میں ٹاس کی رسم کو ختم کرنے کی تجویز

ٹیسٹ میچ میں ٹاس کی رسم کو ختم کرنے کی تجویز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تجویز پیش کی ہے کہ ٹیسٹ میچوں میں سکہ اچھال کر ٹاس کرنے کو ختم کر دیا جائے جس پر سابق جنوبی ایشیا کے کپتانوں نے اس تجویز کو غیر منطقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس تجویز پر غور نہیں کرنا چاہیے۔

Comments are closed.

Scroll To Top