Home / Uncategorized / ٹی 20 سیریز: فیصلہ کن میچ میں فتح پاکستان کے نام، نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست
ٹی 20 سیریز: فیصلہ کن میچ میں فتح پاکستان کے نام، نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست

ٹی 20 سیریز: فیصلہ کن میچ میں فتح پاکستان کے نام، نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست

ماؤنٹ مؤنگنوئی میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 18 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top