Home / Uncategorized / ‘پارلیمنٹ ایک عمارت کا نام ہے، اس کی عزت پارلیمنٹیرینز کے کردار سے ہے‘
‘پارلیمنٹ ایک عمارت کا نام ہے، اس کی عزت پارلیمنٹیرینز کے کردار سے ہے‘

‘پارلیمنٹ ایک عمارت کا نام ہے، اس کی عزت پارلیمنٹیرینز کے کردار سے ہے‘

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ایک عمارت کا نام ہے اور اس میں موجود پارلیمنٹیرینز اپنے کردار سے اس کی عزت اوپر یا نیچے لے کر جاتے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top