Home / Uncategorized / ’پاسپورٹ چاہیے تو ہندو مذہب اختیار کر لو‘
’پاسپورٹ چاہیے تو ہندو مذہب اختیار کر لو‘

’پاسپورٹ چاہیے تو ہندو مذہب اختیار کر لو‘

انڈیا کی شمالی ریاست اتر پردیش میں ایک ہندو خاتون اور ان کے مسلمان شوہر نے الزام عائد کیا ہے کہ لکھنؤ کے پاسپورٹ آفس کے ایک اہلکار نے ان سے کہا کہ ’اگر پاسپورٹ چاہیے تو ہندو مذہب اختیار کر لو‘۔

Comments are closed.

Scroll To Top