Home / Uncategorized / ”پاکستانی فنکار دہشتگرد نہیں“اجے دیوگن بھی بول پڑے، پابندی کا اقدام غلط قرار
”پاکستانی فنکار دہشتگرد نہیں“اجے دیوگن بھی بول پڑے، پابندی کا اقدام غلط قرار

”پاکستانی فنکار دہشتگرد نہیں“اجے دیوگن بھی بول پڑے، پابندی کا اقدام غلط قرار

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)متعدد بھارتی اداکاروں کے بعد اجے دیوگن نے بھی پاکستانی فنکاروں کی حمایت کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجے دیوگن نے اپنی فلم”شیوے“کی تشہیری مہم کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسٹری کے تمام لوگ پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے اچھی طرح واقف ہیں کہ وہ کسی دہشت گرد تحریک کا حصہ نہیں اس لئے پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانا دہشت گردی کا حل نہیں ہے۔

Image result for ajay devganبالی وڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ جس نے جو کام کیا ہے اس کا معاوضہ بھی ملنا چاہیے، پاکستانی فنکاروں کی فلموں کی ریلیز کے لئے پیسے طلب کرنا بھی غلط ہے۔۔واضح رہے اجے دیو گن کی فلم”شیوے“کل ریلیز کی جارہی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top