Home / Uncategorized / پاکستانی فوج سیاسی جماعتوں کے تئیں غیر جانبدار نہیں؟
پاکستانی فوج سیاسی جماعتوں کے تئیں غیر جانبدار نہیں؟

پاکستانی فوج سیاسی جماعتوں کے تئیں غیر جانبدار نہیں؟

پاکستان کی پارلیمان کی کارکردگی پر نظر رکھنے والی تنظیم پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈویلپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی (پلڈاٹ) نے ایک تجزیاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی عوام کی اکثریت کا خیال ہے کہ پاکستانی فوج سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے تئیں غیر جانبدار نہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top