Home / Uncategorized / پاکستانی معیشت کی حالت اب بہتر ہے، مفتاح اسمٰعیل
پاکستانی معیشت کی حالت اب بہتر ہے، مفتاح اسمٰعیل

پاکستانی معیشت کی حالت اب بہتر ہے، مفتاح اسمٰعیل

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیرِ برائے خزانہ، ریونیو اور اقتصادی امور ڈاکٹر مفتاح اسمٰعیل نے ملکی معیشت کی حالت کو بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہاس سال اقتصادی ترقی کی شرح 6 فیصد تک رہ سکتی ہے جبکہ افراطِ زر 3 سے 4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top