Home / Uncategorized / پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کی پراسرار موت، بدھ کو قبر کشائی کی جائے گی
پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کی پراسرار موت، بدھ کو قبر کشائی کی جائے گی

پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کی پراسرار موت، بدھ کو قبر کشائی کی جائے گی

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں حال ہی میں ایک 26 سالہ پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کی موت اور اس کے لواحقین کی جانب سے مبینہ طور پر عجلت میں تدفین کے معاملے پر مقامی پولیس قتل کا مقدمہ درج کرنے کے بعد تحقیقات کر رہی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top