Home / Uncategorized / پاکستانی وزیراعظم کی امریکی ایئرپورٹ پر تلاشی سے مسئلہ کیا ہے؟
پاکستانی وزیراعظم کی امریکی ایئرپورٹ پر تلاشی سے مسئلہ کیا ہے؟

پاکستانی وزیراعظم کی امریکی ایئرپورٹ پر تلاشی سے مسئلہ کیا ہے؟

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اطلاعات کے مطابق امریکہ میں سکیورٹی کے مراحل سے گزرنا پڑا۔ امریکہ میں اُن کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کو توہین آمیز قرار دیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں وزیراعظم سرخ رنگ کی پولو شرٹ پہنے ہوئے ہیں اور سکیورٹی سے گزر رہے ہیں۔ اِس کے بعد وزیراعظم کو اپنا ذاتی سامان اور کوٹ واپس لیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top