Home / Uncategorized / پاکستان اور انڈیا کا فائر بندی کے معاہدے پر عمل کرنے پر اتفاق
پاکستان اور انڈیا کا فائر بندی کے معاہدے پر عمل کرنے پر اتفاق

پاکستان اور انڈیا کا فائر بندی کے معاہدے پر عمل کرنے پر اتفاق

پاکستان اور انڈیا نے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر کشیدگی کم کرنے کے لیے 2003 کے فائر بندی کے معاہدے پر اس کی روح کے مطابق عمل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top