Home / Uncategorized / پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی کے نئے ریکارڈ
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی کے نئے ریکارڈ

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی کے نئے ریکارڈ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں متعدد نئے ریکارڈز قائم ہوئے ہیں۔

اس میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو 143 رنز سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

پاکستان نے پانچ وکٹوں پر 203 رنز بناکر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنے سب سے بڑے سکور کا ریکارڈ بھی برابر کیا جو اس سے قبل اس نے 2008 میں اسی نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں بنگلہ دیش کے خلاف پانچ وکٹوں پر 203 رنز بنایا تھا۔

Comments are closed.

Scroll To Top