Home / Uncategorized / پاکستان سپر لیگ 3: ’کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم ٹھیک ہیں‘
پاکستان سپر لیگ 3: ’کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم ٹھیک ہیں‘

پاکستان سپر لیگ 3: ’کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم ٹھیک ہیں‘

پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اتوار کے روز لاہور قلندرز کے خلاف میچ میں زخمی ہونے کے بعد ٹھیک حالت میں ہیں تاہم انھوں نے گذشتہ شب ہسپتال میں ڈاکٹروں کے زیرِ نگرانی گزاری ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top