Home / Uncategorized / پاکستان فوج کی جانب سے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
پاکستان فوج کی جانب سے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

پاکستان فوج کی جانب سے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

پاکستانی فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستانی فوج نے وزیر اعظم کو قومی سلامتی کونسل کے اجلاس کی تجویز دی ہے تا کہ ممبئی واقعے کے حوالے سے ’گمراہ کن‘ میڈیا بیان پر بات چیت کی جا سکے۔

Comments are closed.

Scroll To Top