Home / Uncategorized / پاکستان میں ’ایک لاکھ بچوں کے والدین کا پولیو ویکسینیشن سے انکار‘
پاکستان میں ’ایک لاکھ بچوں کے والدین کا پولیو ویکسینیشن سے انکار‘

پاکستان میں ’ایک لاکھ بچوں کے والدین کا پولیو ویکسینیشن سے انکار‘

پولیو کے حوالے سے پاکستان کے قومی کوآرڈینیٹر رانا محمد صفدر کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری حالیہ انسدادِ پولیو مہم میں اب تک ایک لاکھ بچوں کے والدین نے پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top