Home / Uncategorized / پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ کیا ہے؟
پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ کیا ہے؟

پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کی وجہ کیا ہے؟

پاکستان میں منگل کو انٹر بینک تجارت میں ڈالر کی قدر بڑھ کر 115.50 روپے تک پہنچ گئی جس کے بعد کرنسی کا کاروبار کرنے والوں اور ماہرین نے اس شک کا اظہار کیا کہ اس کی وجہ بین الاقوامی فنانشل اداروں سے قرضوں کی ادائیگی کے لیے کیے گئے وعدے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top