Home / Uncategorized / پاکستان میں نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا اعلان، سیاستدان فائدہ نہیں اٹھا سکتے
پاکستان میں نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا اعلان، سیاستدان فائدہ نہیں اٹھا سکتے

پاکستان میں نئی ٹیکس ایمنسٹی سکیم کا اعلان، سیاستدان فائدہ نہیں اٹھا سکتے

پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ملک میں ٹیکس اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن پاکستانی شہریوں کے کے اثاثے پاکستان سے باہر ہیں وہ دو فیصد جرمانہ ادا کرکے ایمنسٹی سکیم کا فائدہ اٹھاسکیں گے۔

Comments are closed.

Scroll To Top