Home / Uncategorized / پاکستان میں ہر روز 9 بچے جنسی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں: رپورٹ
پاکستان میں ہر روز 9 بچے جنسی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں: رپورٹ

پاکستان میں ہر روز 9 بچے جنسی زیادتی کا شکار ہوتے ہیں: رپورٹ

پاکستان میں بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے غیر سرکاری ادارے ساحل کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہر روز 9 سے زیادہ بچے جنسی تشدد کا شکار ہوتے ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top