Home / Uncategorized / پاکستان میں یکطرفہ کارروائی کا ارادہ نہیں: جنرل جوزف کا جنرل قمر کو فون
پاکستان میں یکطرفہ کارروائی کا ارادہ نہیں: جنرل جوزف کا جنرل قمر کو فون

پاکستان میں یکطرفہ کارروائی کا ارادہ نہیں: جنرل جوزف کا جنرل قمر کو فون

امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل جوزف ایل ووٹل نے پاکستان کی بّری فوج کے سربراہ جنرل جنرل قمر جاوید باجوہ کو بتایا ہے کہ امریکہ پاکستان میں کسی قسم کا یکطرفہ کارروائی کے بارے میں نہیں سوچ رہا۔

Comments are closed.

Scroll To Top