Home / Uncategorized / پاکستان: نانگا پربت کو سر کرنے کی کوشش کرنے والی فرانسیسی کوہ پیما کو بچا لیا گیا
پاکستان: نانگا پربت کو سر کرنے کی کوشش کرنے والی فرانسیسی کوہ پیما کو بچا لیا گیا

پاکستان: نانگا پربت کو سر کرنے کی کوشش کرنے والی فرانسیسی کوہ پیما کو بچا لیا گیا

پاکستان کے شمالی علاقے میں واقع ‘قاتل پہاڑ ‘ کے نام سے معروف نانگا پربت پر پھنس جانے والی فرانسیسی خاتون کوہ پیما کو ایک ڈرامائی امدادی کارروائی کے نتیجے میں زندہ بچا لیا گیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top