Home / Uncategorized / پاکستان نے آسٹریلیا سے شکست کا بدلہ لے لیا
پاکستان نے آسٹریلیا سے شکست کا بدلہ لے لیا

پاکستان نے آسٹریلیا سے شکست کا بدلہ لے لیا

زمبابوے میں جاری سہ ملکی ٹی 20 کرکٹ سیریز کے پانچویں میچ میں پاکستان کی جانب سے 195 رنز کے بڑے ہدف کے جواب میں آسٹریلیا مقررہ 20 اووروں میں سات وکٹوں کے نقصان پر صرف 149 رنز بنا سکا۔

پاکستان کی طرف سے بائیں ہاتھ کے طویل قامت فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے تین آسٹریلیوی کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جب کہ فہیم اشرف، عثمان شنواری، محمد عامر اور شاداب خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Comments are closed.

Scroll To Top