Home / Uncategorized / پاکستان کو نارتھیمپٹن شائر کے خلاف فتح کے لیے 133 رنز درکار
پاکستان کو نارتھیمپٹن شائر کے خلاف فتح کے لیے 133 رنز درکار

پاکستان کو نارتھیمپٹن شائر کے خلاف فتح کے لیے 133 رنز درکار

پاکستان اور نارتھیمپٹن شائر کے خلاف کھیلے جانے والے وارم اپ میچ کے چوتھے اور آخری روز پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہو گئی ہے اور دوسری اننگز میں نارتھیمپٹن شائر کی تمام وکٹیں حاصل کرنے کے بعد انھیں جیت کے لیے 133 رنز درکار ہیں۔

Comments are closed.

Scroll To Top