Home / Uncategorized / پاکستان کی سعودی عرب کو ’سی پیک‘ میں شمولیت کی دعوت
پاکستان کی سعودی عرب کو ’سی پیک‘ میں شمولیت کی دعوت

پاکستان کی سعودی عرب کو ’سی پیک‘ میں شمولیت کی دعوت

پاکستان کی نئی حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب وہ پہلا ملک ہے جسے پاکستان نے چین اور پاکستان کے درمیان جاری منصوبے سی پیک میں تیسرا پارٹنر بننے دعوت دی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top