Home / Uncategorized / پاکستان کی سکیورٹی امداد معطل: ’دہشت گردی کے خلاف عزم پر اثرانداز نہیں ہو سکتی‘
پاکستان کی سکیورٹی امداد معطل: ’دہشت گردی کے خلاف عزم پر اثرانداز نہیں ہو سکتی‘

پاکستان کی سکیورٹی امداد معطل: ’دہشت گردی کے خلاف عزم پر اثرانداز نہیں ہو سکتی‘

امریکہ کی طرف سے پاکستان کی فوجی امداد کے بند کیے جانے پر پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یک طرفہ بیانات، مرضی سے دی گئی ڈیڈ لائنز اور اہداف کی مستقل تبدیلی مشترکہ مفادات کے حصول میں سودمند ثابت نہیں ہو سکتی۔

Comments are closed.

Scroll To Top