Home / Uncategorized / پاکستان کی ٹیم سوچے کہ بلی سٹین سے کیسے نمٹنا ہے۔۔۔
پاکستان کی ٹیم سوچے کہ بلی سٹین سے کیسے نمٹنا ہے۔۔۔

پاکستان کی ٹیم سوچے کہ بلی سٹین سے کیسے نمٹنا ہے۔۔۔

ماضی میں جب کبھی پاکستان نے جنوبی افریقہ یا آسٹریلیا کا دورہ کیا تو ہر بار پاکستانی بیٹنگ پہ سوالیہ نشان کھڑے ہوئے۔ باؤنسی وکٹوں پہ گیند کی چال ڈھال ایشین وکٹوں سے یکسر مختلف ہوتی ہے، سو وہاں کا باؤنس اور سیم ایشین بلے بازوں کے لیے ہمیشہ خلجان کا باعث بنتا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top