Home / Uncategorized / پاکستان کے چیف جسٹس کی سکرٹ کے متنازع بیان پر خواتین سے معافی
پاکستان کے چیف جسٹس کی سکرٹ کے متنازع بیان پر خواتین سے معافی

پاکستان کے چیف جسٹس کی سکرٹ کے متنازع بیان پر خواتین سے معافی

پاکستان کے چیف جسٹس نے خواتین کی سکرٹ کے بارے میں بیان پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے ان الفاظ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو وہ اس پر معافی مانگتے ہیں۔

چیف جسٹس نے یہ ریمارکس عدالت میں زیر سماعت ایک مقدمے کی سماعت کے دوران دیے۔

اُنھوں نے کہا کہ ملک کی آبادی کا 50 فیصد سے زیادہ حصہ خواتین پر مشتمل ہے اور وہ تو ان کے بارے میں توہین آمیز الفاظ کہنے کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے۔

Comments are closed.

Scroll To Top