Home / Uncategorized / پاک بھارت تنازعات کے باوجود پوجا بھٹ پاکستان پہنچ گئی
پاک بھارت تنازعات کے باوجود پوجا بھٹ پاکستان پہنچ گئی

پاک بھارت تنازعات کے باوجود پوجا بھٹ پاکستان پہنچ گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور بھارت کے درمیا ن جاری حالیہ تنازعے کے باوجود بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پوجا بھٹ پاکستان آگئیں ۔

Image result for pooja bhatt in pakistanمیڈ یا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پو جا بھٹ نجی دورے پر کراچی پہنچی ہیں جہاں وہ اپنے پاکستانی دوستوں سے ملاقات کریں گی ۔پوجا بھٹ کر کراچی ائیر پورٹ پر دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ۔اس موقع پر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان آکر بہت اچھا لگا ہے ،یہاں کے لوگوں سے ہمیشہ پیار ملا ہے ۔واضح رہے کہ پوجا بھٹ کے والد اور معروف بھارتی ڈائریکٹر مہیش بھٹ بھی پاکستان چکر لگاتے رہتے ہیں اور وہ موجودہ بھارتی حکومت کی غلط پالیسیوں پر بھی تنقید کرتے رہتے ہیں ۔

Comments are closed.

Scroll To Top