Home / Uncategorized / پرویز مشرف کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت، 13 جون کو لاہور رجسٹری میں پیش ہونے کا حکم
پرویز مشرف کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت، 13 جون کو لاہور رجسٹری میں پیش ہونے کا حکم

پرویز مشرف کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت، 13 جون کو لاہور رجسٹری میں پیش ہونے کا حکم

پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ معطل کر دیا ہے اور اُنھیں اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی بھی اجازت دی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top