Home / Uncategorized / پشاور: تعلیمی اداروں میں حکومت کی سکیورٹی پالیسی ناکام
پشاور: تعلیمی اداروں میں حکومت کی سکیورٹی پالیسی ناکام

پشاور: تعلیمی اداروں میں حکومت کی سکیورٹی پالیسی ناکام

پشاور کے آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد تعلیمی اداروں میں اساتذہ کو اسلحے کے استعمال کی تربیت، اسلحہ رکھنے کی اجازت اور اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی حکومتی پالیسی ناکام رہی جبکہ صوبے میں تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے حوالے سے بھی حکومتی توجہ کم ہو گئی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top