Home / Uncategorized / پولیس کو راؤ انوار کے سر کی قیمت مقرر کرنے والے کی تلاش
پولیس کو راؤ انوار کے سر کی قیمت مقرر کرنے والے کی تلاش

پولیس کو راؤ انوار کے سر کی قیمت مقرر کرنے والے کی تلاش

کراچی پولیس نے ایس ایس پی راؤ انوار کے سر کی قیمت مقرر کرنے والے شخص زرین داوڑ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے جبکہ حکومت سندھ نے دیگر صوبوں کو خط لکھ کر گرفتاری میں مدد طلب کی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top