Home / Uncategorized / پوپ کو اجرک دینے والے پاکستانی نوجوان کا پادری بننے کا فیصلہ
پوپ کو اجرک دینے والے پاکستانی نوجوان کا پادری بننے کا فیصلہ

پوپ کو اجرک دینے والے پاکستانی نوجوان کا پادری بننے کا فیصلہ

مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس سے ملاقات کے بعد نوجوان ڈاکٹر ڈینیئل بشیر نے پادری بننے کا فیصلہ کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پوپ کا دنیا میں امن کے لیے دعاگو ہونا اور ان کی حلیم طبیعت نے انہیں اتنا متاثر کیا کہ انھوں نے اپنی زندگی چرچ کی خدمت میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی کے نوجوان ڈینیئل بشیر رواں سال مارچ میں روم گئے تھے، جہاں پوپ فرانسس کے ساتھ اجرک میں ان کی سیلفی کافی وائرل ہوئی تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top