Home / Uncategorized / پیمرا یقینی بنائے کہ عدلیہ مخالف پروگرام نشر نہ ہوں: لاہور ہائی کورٹ
پیمرا یقینی بنائے کہ عدلیہ مخالف پروگرام نشر نہ ہوں: لاہور ہائی کورٹ

پیمرا یقینی بنائے کہ عدلیہ مخالف پروگرام نشر نہ ہوں: لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف بیانات نشر کرنے پر عبوری پابندی عائد کرتے ہوئے ذرائع ابلاغ کے نگران ادارے پیمرا کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام ٹی وی چینلز کی نشریات پر نظر رکھے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ عدلیہ مخالف پروگرام نشر نہ ہوں۔

Comments are closed.

Scroll To Top