Home / Uncategorized / پیپلز پارٹی کی شیری رحمان سینیٹ کی پہلی خاتون قائد حزب اختلاف مقرر
پیپلز پارٹی کی شیری رحمان سینیٹ کی پہلی خاتون قائد حزب اختلاف مقرر

پیپلز پارٹی کی شیری رحمان سینیٹ کی پہلی خاتون قائد حزب اختلاف مقرر

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی بڑی سیاسی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف مقرر کر دیا گیا ہے۔

جمعرات کو سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکشن میں شیری رحمان کی تقرری کا اعلان کیا گیا ہے۔

نوٹیفیکشن کے مطابق شیری رحمان کو ایوان میں حزب اختلاف کے 34 ارکان کی حمایت حاصل تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top