Home / Uncategorized / پی آئی اے کے آڈٹ میں سات ارب روپے غائب ہو گئے
پی آئی اے کے آڈٹ میں سات ارب روپے غائب ہو گئے

پی آئی اے کے آڈٹ میں سات ارب روپے غائب ہو گئے

پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ نے اپنے چیف فائنینشل آفیسر کو سات ارب روپے کی رقم کا حساب کتاب نہ ہونے پر اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top