Home / Uncategorized / پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں اور سکیورٹی پلان
پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں اور سکیورٹی پلان

پی ایس ایل فائنل کی تیاریاں اور سکیورٹی پلان

کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میچ کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہیں۔

یہ فائنل اتوار کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا جا رہا ہے۔

نیشنل سٹیڈیم کا تعمیراتی کام اور تزئین و آرائش تقریباً مکمل ہو چکی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top