Home / Uncategorized / پی ایس ایل 3: راؤنڈ میچوں کے یادگار ترین لمحات
پی ایس ایل 3: راؤنڈ میچوں کے یادگار ترین لمحات

پی ایس ایل 3: راؤنڈ میچوں کے یادگار ترین لمحات

پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور فیصلہ ہوگیا کہ پلے-آف میں کون کون سی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ایک مرتبہ پھر اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اگلے مرحلے میں پہنچی ہیں جبکہ پچھلے سال کی طرح لاہور قلندرز نے سب سے پہلے واپسی کی راہ لی، ساتھ ہی نو آموز ملتان سلطانز بھی، جس نے آغاز تو کامیابیوں کے ساتھ کیا تھا مگر پھر وہ یہ سلسلہ جاری نہ رکھ سکی اور آخری دن پشاور اور کراچی کی کامیابیوں کے ساتھ ہی اُن کے باہر ہونے کا پروانہ بھی آگیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top