Home / Uncategorized / پی ایس ایل 3: لاہور قلندرز نے سپر اوور میں کراچی کنگز کو شکست دے دی
پی ایس ایل 3: لاہور قلندرز نے سپر اوور میں کراچی کنگز کو شکست دے دی

پی ایس ایل 3: لاہور قلندرز نے سپر اوور میں کراچی کنگز کو شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں سنیچر کو دبئی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو سپر اوور میں ہرا دیا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top