Home / Uncategorized / پی ایس ایل 3 کی پہلی سنچری، کامران اکمل نے پشاور زلمی کو پلے آف میں پہنچا دیا
پی ایس ایل 3 کی پہلی سنچری، کامران اکمل نے پشاور زلمی کو پلے آف میں پہنچا دیا

پی ایس ایل 3 کی پہلی سنچری، کامران اکمل نے پشاور زلمی کو پلے آف میں پہنچا دیا

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی سنچری کی بدولت لاہور قلندرز کو شکست دے کر پلے آف میں جگہ بنا لی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top