Home / Uncategorized / پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی،وزیراعظم کے بیٹے کی ہاتھا پائی
پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی،وزیراعظم کے بیٹے کی ہاتھا پائی

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی،وزیراعظم کے بیٹے کی ہاتھا پائی

سینیٹ میں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے دوران مہمانوں کی گیلری میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی انجینئر حامد الحق اور وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے صاحبزادے عبداللہ عباسی کے درمیان تلخ کلامی اور ہاتھا پائی ہوئی۔

Comments are closed.

Scroll To Top