Home / Uncategorized / پی ٹی ایم جلسہ: حقائق اور مفاہمتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ
پی ٹی ایم جلسہ: حقائق اور مفاہمتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ

پی ٹی ایم جلسہ: حقائق اور مفاہمتی کمیشن کے قیام کا مطالبہ

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین نے لاہور میں جلسے سے خطاب میں ماورائے عدالت قتل اور گمشدہ افراد کی واپسی کے لیے ‘ٹُرتھ اینڈ ری کنسیلئیشن کمیشن (یعنی حقائق اور مفاہمتی کمیشن) کے قیام کا مطالبہ کیا اور ساتھ ساتھ کراچی میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا۔

Comments are closed.

Scroll To Top