Home / Uncategorized / چرن جیت سنگھ : ’ہم اسی ملک کے باشندے ہیں اور ہمارا جینا مرنا بھی یہاں ہے‘
چرن جیت سنگھ : ’ہم اسی ملک کے باشندے ہیں اور ہمارا جینا مرنا بھی یہاں ہے‘

چرن جیت سنگھ : ’ہم اسی ملک کے باشندے ہیں اور ہمارا جینا مرنا بھی یہاں ہے‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں منگل کو ہدف بنا کر قتل کیے جانے والے سکھوں کے مذہبی رہنما چرن جیت سنگھ اکثر اوقات مذہبی رواداری اور امن کے فروغ کے لیے ہونے والے پروگراموں میں سرگرم اور پیش پیش رہا کرتے تھے۔

Comments are closed.

Scroll To Top