Home / Uncategorized / چند گھنٹوں میں پاکستان میں دوسرا زلزلہ، شدت 6.2
چند گھنٹوں میں پاکستان میں دوسرا زلزلہ، شدت 6.2

چند گھنٹوں میں پاکستان میں دوسرا زلزلہ، شدت 6.2

پاکستان کے مختلف علاقوں میں بدھ کے روز چند گھنٹوں کے وقفے میں دوسرا زلزلہ آیا ہے اور تازہ زلزلے کی شدت 6.2 بتائی گئی ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اس زلزلے کا مرکز تاجکستان میں واقع اشکشم تھا اور اس کی گہرائی تقریباً 112 کلومیٹر تھی۔

Comments are closed.

Scroll To Top