Home / Uncategorized / چھوٹی آنت کی بیماری کا پتہ چلانے کے لیے اب کیمرہ کیپسول کھلایا جائے گا
چھوٹی آنت کی بیماری کا پتہ چلانے کے لیے اب کیمرہ کیپسول کھلایا جائے گا

چھوٹی آنت کی بیماری کا پتہ چلانے کے لیے اب کیمرہ کیپسول کھلایا جائے گا

سائنس کی روز افزوں ترقیات کے پیش نظر یہ کہا جا سکتا ہے کہ کوئی بھی بیماری اس کی پہنچ سے باہر نہیں رہے گی۔

ایک عرصے تک کئی جان لیوا اور مہلک سمجھی جانے والی بیماریوں پر اب قابو پا لیا گيا ہے۔

لیکن ہماری چھوٹی آنت میں اب بھی بہت سی بیماریاں پلتی ہیں جو ابھی تک سائنس کی گرفت میں نہیں آ سکی ہیں۔

انڈوسکوپی سے بھی صرف بڑی آنت یا معدے تک ہی پہنچا جا سکتا ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top